ছল্লু আলা শুহাদায়ে কারবালা 💔

مجھے کوفا والوں مسافر نا سمجھو
میں آیا نہیں ہو بلایا گیا ہوں
كے مہماں بنا کر ستایا گیا ہوں
میں رویا نہیں ہو رلایا گیا ہو

خدا جانے کیسی ہے یہ میزبانی
بہتر پياسوں کا ہے بند پانی
مقدر میں ہے حوض کوثر کا پینا
میں پیاسا نہیں ہوں پیلاایا گیا ہوں

جھکا تھا جو سَر بارگاہ خدا میں
وہ ہی سَر قلم ہو گیا کربلا میں
شہادت کی منزل کو پایا ہے میں نے
میں مردہ نہیں ہوں جیلاایا گیا ہو

- আল্লামা কবি ইকবাল

image